ہلکی ہلکی موسیقی نرم نرم باتیں بہکی بہکی سوچیں مہکی مہکی سانسیں مدھم مدھم کرنیں میٹھی میٹھی باتیں لہجے کی لڑکھڑاہٹ ہونٹوں کی کپکپاہٹ کیا کہہ رہی ہے تم سے تم خود ہی جان لو ناں