منتظر ھوں میں تیرے
Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, D,punjabمنتظر ھوں میں تیرے
خوابوں کے شجر کی
منتظر ھوں میں تیرے
ارمانوں کے بننے کی
منتظر ھوں میں تیرے
خوابوں کی دنیا بننے کی
منتظر ھوں میں تیرے
ھمیشہ سنگ چلنے کی
مننظر ھوں میں تیرے
خوشیوںکی وجہ بننے کی
منتظر ھوں میں تیرے
زندگی کا حصہ بننے کی
منتظر ھوں میں تیرے
زندگی کا ھرپل تیرےساتھ جینے کی
More Love / Romantic Poetry






