منزل تھی میرے سامنے

Poet: uzair chand By: uzair aziz, mian channu

منزل تھی میرے سامنے
پر راستہ نہیں رہا
سامنے تھی میری زندگی
پر دیا بجھا رہا

Rate it:
Views: 447
20 Jan, 2015