جیتے جی تو وہ ھمیں جینے نھیں دیتا
شاید مر کھپ جائین تو وہ رھے آرام سے
سنا ھے اس کی اک جھلک قیامت خیز ھے
یعنی پڑی جو اک نگاھ تو سمجھو گئے کام سے
لیکر کے تمھارا نام دل پھرتا ھے گلی گلی
کیون باز نھین آجاتا زکر تیرے کلام سے
دیکھا کبھی نا ھوگا تو نے ایسا پاگل دیوانا
جو نام لے تمھارا وہ بھی ادب و احترام سے
اسے بھی ھو معلوم کے جھان سے گیا کوئی
ھے جنازہ اسد زرا نکلے دھوم دھام سے