موتی کا دانہ

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

ایک شخص موتی کا دانہ تھا
ہر موتی کے دانے سے اعلی دانہ تھا
میرے من کو بہت بہیا تھا
وہ سب سے اچھا چمکا موتی کا دانہ تھا
ساری لڑی میں ایک وہ ہی چمکتا موتی کا دانہ تھا

Rate it:
Views: 572
05 Apr, 2012