مَیں نے تُمہیں پانے کی ... ہر ممکن کوشش کی ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

مَیں نے تُمہیں پانے کی
ہر ممکن کوشش کی ہے

پِھر بھی تُم میرے نہ ہُوئے
میری چاہت میں کیا کمی ہے

Rate it:
Views: 159
20 Feb, 2023