میر ی چا ھتو ں

Poet: Irsh By: Muhammad Irshad, Lahore

میر ی چا ھتو ں کی سب حرارتیں
تیری بے رخی میں پگھل گئیں
تیرے پیار کا جو جنون تھا
وہ ہوا میں مل کے ہوا ہوا

Rate it:
Views: 561
11 Jun, 2014