میرا ارمان ہے گھر ہو اک ایسا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارکمیرا ارمان ہے گھر ہو اک ایسا
جس میں کوئی تو ہو قمر جیسا
جس کو اپنا کہوں میں اپنا کہوں
اس کی بانہوں میں ہو یہ سر میرا
اشک یہ میرے جو کشیر کرے
کوئی تو ہو خدا بشر ایسا
میں نے دیکھے ہیں خواب جو مولا
اس کو سمجھے کوئی گوہر مولا
قلب وشمہ کو بخش دے دھڑکن
قلب مدت سے پیار کو ترسا
More Love / Romantic Poetry






