میرا دل

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرا دل اس ظالم کے پاس ہے
جسے ملنے کی کوئی نا آس ہے

اپنے مقدر میں یاس ہی یاس ہے
اسی لیے تو اپنا ستیہ ناس ہے

کافی دنوں سے اسکا خط نہیں آیا
اسی لیے آج اصغر بہت اداس ہے

Rate it:
Views: 620
12 May, 2011