میرا دل تجھ سے بے خبر نہیں ہوتا تیرےسوا کسی اور کادل میں گزرنہیں ہوتا میری زندگی میں کوئی ایسا پل نہیں جب تیراذکراصغر کےگھر نہیں ہوتا