میرا دل رات بھر۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرادل رات بھرجلتا رہتا ہے
کمرےمیں دھواں بکھرارہتاہے
دل کی آگ تو جلد بجھ جاتی ہے
گیلی لکڑی کی طرح جلتارہتاہے
وہ میرےدل کی خبرنہیں لیتے
جن کی جدائی میں تڑپتارہتاہے
میں آرام سےسویا رہتاہوں
میرادل کروٹیں بدلتا رہتاہے

Rate it:
Views: 378
20 Feb, 2012