میرا پیار یونیورسل ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

گو میری شاعری کونٹرورشل ہے صاحب
مگر میرا پیار تو یونیورسل ہے صاحب

ہم تو نادان تھے نادان ہی رہے سدا
لیکن یہ دنیا بڑی پروفیشنل ہےصاحب

جس کہانی میں ہیر رانجھا کہ کردارہوں
پھراس میں کیدو بھی ایسنشل ہےصاحب

مفاد کی خاطر کسی کی خوشامدنہیں کرتا
یہ نہ سمجھیں اصغر بندہ کمرشل ہے صاحب

 

Rate it:
Views: 352
12 Feb, 2014