میرا ہونے کے بعد

Poet: By: Istfan Alwan, Lahore

وہ چھوڑ گیا مجھے میرا ہونے کے بعد
کیسے ہو پائے گا کسی کا میرا ہونے کے بعد

Rate it:
Views: 418
31 Oct, 2016