میری امنگوں کا جو قاتل ہے اسی نےلوٹا سکون دل ہے نہ جانے کتنا اورسفر ہے نہ ساتھی نہ کوئی منزل ہے کسی کا ادھر گزر نہیں ہوتا سونی رہتی ہےدل کی محفل شہر کےسبھی لوگ جانتےہیں مجھےڈھونڈھنا نہیں ہےمشکل