میری تربت پہ آکر وہ بڑےپیار سےبولے
ہماری نیندیں چرانےوالےجی بھرکرسولے
ہم تو رو رو کریہاں سے چل دیں گے
ہماری جدائی میں آج تو بھی رو لے
مرنےکےبعد کوئی پیارسےیاد کرے
کسی دل میں تو ایسی یادیں بوہ لے
بات کرنےکو جب بھی تو لب کھولے
اپنی باتوں سےہر کسی کا من موہ لے
کہاسستےمیں دوں گا دل میرا لےلے
ٹوٹا دل ہمارےکس کام کا جھلا کربولے