میری سادگی کے ساتھ کیسا ظلم ہوا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , K.S.A

میری سادگی کے ساتھ کیسا ظلم ہوا
میں چپ رہی پھر کیوں ُاسے غم ہوا

میرے جانے کا بڑا شوق تھا ُاسے
میرے جاتے ہی کیوں گھر ُاس کا نم ہوا

بڑی مددت سے بڑی دیر بعد ملا ہے وہ
مجھے دیکھتے ہی پھر ُاس کا دل فدا اک دم ہوا

میرے ہاتھ پر لکھا پڑھ لیا ُاس نے نام اپنا
وہ کہتے کہتے چپ مجھ میں ہی گم ہوا

وہ انا پرست ۔ وہ شوخ کا شخص
میرے حالات دیکھ کر کیوں گم سم ہوا

Rate it:
Views: 430
22 Apr, 2013
More Love / Romantic Poetry