Add Poetry

ہمیں ملانے والی تو خدا کی ذات تھی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , K.S.A

جرم محبت ۔ سزا موت تھی
جو سنا رہی تھی وہی تو میری دوست تھی

کیا کرتا اپنی صفائی میں بیاں ُاسے
اس کی سنجدہ باتیں اور میری مات تھی

وہ بھی تڑپ رہی ہے ُاسی درد میں لیکن
ُاس کے لیے گنہگار تو صرف میری ذات تھی

وہ اجنبی سا چہرہ کیوں ہر جگہ نظر آتا ہے
دل تو گھایل کرنے والی کچھ تو بات تھی

میں یوں تو لوٹ کر چلا جاتا ُاس کے شہر سے
پر ہمیں ملانے والی تو خدا کی ذات تھی

میری دعایئں اک عرصہ رد ہوتی رہی
جب ہوا کرم تو پھر خطاؤں کی کیا اوقات تھی

Rate it:
Views: 433
22 Apr, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets