میری محبت میں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکبھی دلبر کبھی دلربا لگتی ہو
تم مجھے میری جان ادالگتی ہو
تمہاری شاعری سےیہ بھیدکھلا
میری محبت میں مبتلا لگتی ہو
تم سے کوئی پہچان تو نہیں ہے
اجنبی ہو کر بھی آشنالگتی ہے
تم میں کوئی ایسی اہم بات ہے
جو سب نازنینوں سےجدالگتی ہو
اصغرسےایسی کیا خطا ہوئی جانم
جوآج مجھ سےاتنی خفا لگتی ہے
More Love / Romantic Poetry






