میری محبت کسی نے۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میری محبت کسی نے آزمائی نہیں ہے
سبھی جانتے ہیں اصغر ہرجائی نہیں ہے

آج وہ بھی محبت کےدعوے کرتے ہیں
جن کی باتوں میں سچائی نہیں ہے

Rate it:
Views: 327
18 Feb, 2016