Add Poetry

میری محبت کی پزیرائی

Poet: R.K.JAZEB By: R.K JAZEB, Jeddah

تو مجھے چاھے یہ میری محبت کی پزیرائی ھے
میری ھر سانس تیری خوشبؤ کی سودائی ھے

کسے دیکھوں کسے چاھوں کوئی جچتا ہی نہیں
میری دنیا تو بس تیری نظروں کی تمنائی ھے

یہ تو ممکن ھے کہ کبھی آ مجھے دیکھ تو لے
میں چلا آؤں مگر تیرے پیار کی رسوائی ھے

تیری دستک سے میری آنکھوں میں چراغ جلتے ہیں
دل کے دروازے کو تیرے ھاتھوں کی شناسائی ھے

Rate it:
Views: 870
29 Dec, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets