میری وفا داریاں فراموش کر کے

Poet: UA By: UA, Lahore

میری وفاداریاں فراموش کر کے
غیر کی محّبت کا دَم بھرنے والے
یہ سچ ہے کہ ہم تجھ سے نہ کر سکتے ہیں
اور نہ کبھی ہم تجھ سے نفرت نہیں کریں گے
لیکن اَب تجھ سے پہلے کی طرح
ہم محبت بھی نہیں کریں گے
میری وفاداریاں فراموش کر کے
غیر کی محّبت کا دَم بھرنے والے

Rate it:
Views: 379
29 Dec, 2019