میری ہر سانس میں تیری خوشبو رچی ہے میرےدل میں تو دھڑکن کی طرح بسی ہے تیرے سوا اور بھی کئی حسیں ہیں دنیامیں مگرمیری آنکھوں کوصرف تو ہی جچی ہے میری زندگی کی بہارٰٰیں تیرےدم سےہیں تیری بدولت میرے سخن کی دھوم مچی ہے