میرے بارے جوسب۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرے بارے جو سب جانتا ہے
محبت کا نہ وہ مطلب جانتا ہے

دونوں کوایک دوسرےسےگلے
کون حق پہ ہے یہ رب جانتاہے

Rate it:
Views: 412
02 Jan, 2016