میرے تخیل کے پردے پے تیری تصویر تیرا نقش پا تیرا ہی خواب ہے میری نیند میں جو گھلا ہوا تیری آرزو تیری جستجو میری تشنگی میری پیاس ہے تو جو ملے تو یہ دولت جہان کیا نور کی دیوار ہے یہ جو محبتوں کا حصار ہے یہاں دلنشین صبح کیا مخملی شام کیا