میرے جیسا کون مِلے گا میرے چلے جانے کے بعد میری باتیں یاد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد بولو کِسے ناشاد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد اور کِسے برباد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد