میرے خوابوں کی تعبیر ہو تم

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

میرے خوابوں کی تعبیر ہو تم
میری زندگی کی تصویر ہو تم

مل جائے جب تیرا ہاتھ تو
پھر میر ی کہانی کی تکمیل ہو تم

Rate it:
Views: 493
23 Nov, 2010