میرے خیالوں میں جو بستے ہوتووہ تم ہو
میری خوشیوں کی وجہ ہے تووہ تم ہو
میرے رونے کی وجہ پوچھنے والے سُن لے
میرے رونے کی وجہ ہے جو وہ تم ہو
میری آنکھوں میں جوادھورے خواب نظر آتے ہیں
اِن خوابوں کا جو قاتل ہے تو وہ تم ہو
تجھ سے شکوہ نہ کروں تیرا تو میں کِس سے کروں
تیرے بن نظر جو آتا ہے تو وہ تم ہو