کچھ تو بنام خدا دے دو میرے درد کی دوا دے کہاں چھپے بیٹھے ہو پیارے اک بار تو صدا دےدو نفس سے جہادکر رہا ہوں پیاری سی دعا دےدو جہاں تخیل کو اڑا سکوں مجھےایسی کھلی فزا دے دو اگرمیں تمہارا مجرم ہوں توکوئی میٹھی سی سزا دے دو