میرے دل میں !!

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham
New Page 2

میرے دل میں گر آپ کا آنا جاناہو جائے
میری زندگی کا ہر پل سہانا ہو جائے

اپناشماربھی خوش نصیب لوگوں میں ہو
جو آپ سےعمربھرکا یارانہ ہو جائے

Rate it:
Views: 734
24 Dec, 2013