میرے دل میں تو سدا بستی رہے میں روتارہوں اورتوہنستی رہے ہر جانب میرےپیارکی ہریالی ہو ہری بھری تیرےدل کی بستی رہے تیری زندگی میں غم نہ آنےپائے تیرےساتھ میرےپیارکی مستی رہے تیرادامن مسرتوں سےبھرا رہے مجھ سےبیشک خوشی بھاگتی رہے