میرے دل میں تیری وفا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreمیرے دل میں تیری وفا ہے
میں نے مانا میرے خطا ہے
ہر اک سفر میں میرا ہمسفر تو
یہ میرے دل کی التجاء ہے
تو جہاں جائے میری چاہت
وہیں پہ تیری ہمنوا ہے
تو مجھے بھول نہیں سکتا ہے
تیرا دل میرے دل جیسا ہے
میرا وجود تجھ میں سمایا ہے
یہ میری حد کی انتہا ہے
تو سدا شاد اور آباد رہے
میرے ہونٹوں پہ یہ دعا ہے
More Love / Romantic Poetry







