میرے دل میں ہے یہ حسرت میں کبھی دیکھوں تیری صورت اگر مجھےمل جائے تیری قربت میرے خواب بن جاہیں حقیقت میرے سوئے مقدرجاگ اٹھیں چمک اٹھےمیری بھی قسمت ہماری تمہاری ایسی ہےمحبت جیسی پھول کوخوشبوسےنسبت