میرے دل کی وسعتوں کا تجھ کو اندازہ نہیں

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

میرے دل کی وسعتوں کا تجھ کو اندازہ نہیں
اس دل سے باہر جانے کا کوئی دروازہ نہیں

آؤ! پھر سے ہم باندھ لیتے ہیں عہد وفا
دل کا زخم گہرا ضرور ہے مگر تازہ نہیں

Rate it:
Views: 618
17 Aug, 2009