کوئی اس کو میرا حال سنائے جا کر
کیسےجی رہا ہوں اسےبتائے جا کر
جس نےمیرے دل کا سکون چرایا ہے
اسے کوئی ڈھونڈھ کےلائے جا کر
ہم دونوں ایک دوسرے بنا کچھ نہیں
یہ بات کوئی اسےسمجھائےجا کر
دل کے نگر میں جو آگ اس نےلگائی
اب وہ شعلہ رو ہی اسے بجائے جا کر
وہ میری کسی بات کا یقیں نہیں کرتا
میرےدل کہ ایکسرے کوئی اسےدکھائےجاکر