میرے دل کے گلدان۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, M.ASGHAR MIRPURI

وہ شخص ہرپل میرےدھیان میں رہتا ہے
پھول ہےمیرےدل کہ گلدان میں رہتاہے

میں جب پیار سےاس کا نام لیتا ہوں
سارا دن میٹھا ذائقہ زبان میں رہتاہے

میں اس کہ بنا کبھی زندہ رہ نہیں سکتا
وہ روح کی طرح میری جان میں رہتا ہے

Rate it:
Views: 416
03 Nov, 2011