میرے دکھوں کو زباں مل گئ
کس کو کھونے کا سماں بن گئ
زندگی میں ھے ویرانیاں بہت
پھر یہ اداس رھنے کی وجہ بن گئ
زندگی میں کیا رنج و غم کم ھے
جو یہ سب سہنے عادت بن گئے
خوشی کچھ پل کی ھوتی ھے
اس لئیے رنج ؤ غم سہنے کی عادت بن گئے
زندگی میں یہ تسلسل چلتا رھے گا
اس لئیے یہ سب زباں کی عادت بن گئ