میرے ساتھ تم بھی دعا کرو
Poet: M.Z By: M.Z, karachiمیرے ساتھ تم بھی دعا کرو
یوں کسی کے حق میں برا نہ ھو
کھیں اور ھو نہ یہ حادثہ
کوئی راستے میں جدا نہ ھو
سرے شام ٹھری ھوئی زمیں
جھاں آسماں ھے جھکا ھوا
اسی موڑ پہ میرے واسطے
وہ چراغ لیکے کھڑا نہ ھو
مری چھت سع رات کی سیج تک
کوئی آنسوؤں کی لکیر ھے
زرا بڑھ کر چاند سے پوچھنا
وہ اسی طرف سے گیا نہ ھو
وہ فرشتے آپ تلاش کریں
کھانیوں کی کتاب میں
جو برا کھیں نہ برا سنے
کوئی شخص ان سے خفا نہ ھو
وہ فراق ھو کہ ویصال ھو
تیری آگ مھکے گی ایک دن
وہ گلاب بن کے کھلے گا کیا
جو چراغ بن کے جلا نہ ھو
More Love / Romantic Poetry






