میری زیست میں آنسوؤں کی فصل بو گیا وہ دل و جگر میں جدائی کےکانٹے چبھو گیا وہ پہلےہر شب میرے سپنوں میں آکرستاتا رہا پھر میرے سارےخواب چراکر جدا ہو گیا وہ