میرے سامنے جب اس کا شباب آیا لگا آنکھوں میں کوئی حسیں خواب آیا مجھےملنے جب وہ بےنقاب آیا لوگ پوچھنےلگےکہاں سےیہ مہتاب آیا