Add Poetry

میرے سنگ بھی ذکرِ وفا ہوگیا ہے

Poet: پلک محروم By: PALAK-MAHROOM, gopalganj, India

میرے سنگ بھی ذکرِوفا ہوگیا ہے
انہیں کا بس اب یہ جاں ہوگیا ہے

جو کلتک تھے انجانے، بیگانے ہم سے
انہیں سے مجھے کیوں وفا ہوگیا ہے

نہیں بھاتی آنکھوں کو کجھ بھی انکے بن
بن ان کے سنا جہاں ہو گیا ہے

کھویا رھتا ہوں انکے ہی یادوں میں ہرپل
یہ مجھ کو کیسا نشا ہو گیا ہے

جنہیں دیکھ کر جھینپ جاتی ہیں آنکھیں
انہیں کا تو کیوں، بتا ہوگیا ہے؟

کہاں ڈھونڈھیں، دیکھیں، ان کو پؔلک اب
کہ یہ دل ان پے فدا ہوگیا ہے

Rate it:
Views: 414
08 May, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets