میرے مہرباں تیرا شکریہ
Poet: rizwana By: rizwana, torontoمیرے مہرباں تیرا شکریہ
 تو نے درمیرا سوا کیا 
 مجھے منزلوں کی تلاش تھی
 تو نے راستے کا پتہ دیا
 
 میں بھٹک رہا تھا جا بجا
 تجھے پایا درد آشنا
 میرے درد کی کوی دوا کر
 میرے چارہ گر میرے راز داہ
 
 تجھے چاہا میں مجبور تھا
 سارا نظروں کا قصور تھا
 کیا کرتا میں میری جان ے جاں
 اس دل کا ہی قصور تھا
 
 یہمرض ہے بس لادوا
 جسے لگا یہ برا ہوا
 دن رات کا تڑپنا 
 در ے محبوب ہے اب آستاں
 
 اے عشق تیرا ہو بھلا
 تونے رو یہ عجب دیا
 اسے دیکھنا اسے چاہنا
 میری جستجو کا یہی صلہ
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 