Add Poetry

میرے وجود کو تو سمیٹ لے

Poet: Aazi By: Azam, Gujranwala

میرے وجود کو تو سمیٹ لے میں بکھر رہا ہو ذرا ذرا
میرے آنسوؤں کو بھی پونچھ دے میں سسک رہا ہو ذرا ذرا

میری چاہتوں کو سمجھ کبھی میری حسرتوں کا خیال کر
تیرے اک دیدار کی آرزو میں تڑپ رہا ہو ذرا ذرا

اپنے پیار کا اک دیا میری راہ میں تو جلا کبھی
اندھیری رات کا ناگ مجھے ڈس رہا ہے ذرا ذرا

آ دل پہ میری ہاتھ رکھ میری ڈھرکنوں کو قرار ملے
میری سانس تو چل رہی ہے پر میں جی رہا ہو ذرا ذرا

Rate it:
Views: 611
31 Aug, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets