میرے ہو کے رہنا
Poet: Shoaib Iqbal By: Moona, sialkotمیرے ہو کے رہنا
کبھی الوداع نہ کہنا
چاہے کیسے ہی حالات ہوں
میرے ساتھ ساتھ تم رہنا
مٹ ہی جائیں گی دوریاں بھی
یقین کا دامن تم تھامے رہنا
دوست بنیں گے دشمن محبت بھی
جدوجہد مسلسل تم کرتے رہنا
More Love / Romantic Poetry







