میرے یار نےمجھےتحفہ بڑا باکمال بھیجاہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرے یار نےمجھے تحفہ بڑا باکمال بھیجاہے
جس کی مثال نہیں ایسا بےمثال بھیجا ہے

اس کی یاد میں اگر آنکھیں بھیگ جاہیں
توآنسو پونچھنے کہ لیے رومال بھیجا ہے
 

Rate it:
Views: 371
12 Dec, 2013