میرےجیون میں خلوت بہت ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتنہا زندگی میں وحشت بہت ہے
میرے جیون میں خلوت بہت ہے
میرا دل تمیں بہت یاد کرتا ہے
چلے آؤ اب ہمیں فرصت بہت ہے
تنہائی مجھےکاٹنےکودوڑتی ہے
اب مجھےتمہاری ضرورت بہت ہے
اسی لیےغم تعاقب میں رہتےہیں
اصغر کومسکرانےکی عادت بہت ہے
More Love / Romantic Poetry






