میں آج کل بڑے نیک کام کرتا ہوں
دشمنوں کی بہنوں کااحترام کرتا ہوں
براکہنےوالوں کو میں برا نہیں کہتا
نہ اشعاران کی بہنوں کہ نام کرتاہوں
ان کی کوئی بہن گر سامنےآبھی جائے
اسے بڑے پیارسے سلام کرتا ہوں
میں کیوں اتنا سیدھا سادہ ہوں دوستو
یہ سوچ سوچ کرنیندیں حرام کرتاہوں
مرغےکی بہن کاپیچھاچھوڑدیاہے
آوارہ مرغیاںچھپانےکاکام کرتاہوں