میں اُسی لمحے میں آکر ٹھہر گئی ہُوں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

میں اُسی لمحے میں آکر ٹھہر گئی ہُوں
جِس میں تُمہارا ساتھ مُیسَۤر مُجھے رہا

Rate it:
Views: 276
27 Sep, 2022