میں اک کلی ہوں چنبیلی کی
Poet: Mahreen Khan By: Mahreen Khan, Islamabadمیں اک کلی ہوں چنبیلی کی
تو اک جھونکا مست ہوا کا
تیرا رستہ دیکھ رہی ہوں
تو ہی عنوان میری دعا کا
تو اک جھونکا مست ہوا کا
More Love / Romantic Poetry
میں اک کلی ہوں چنبیلی کی
تو اک جھونکا مست ہوا کا
تیرا رستہ دیکھ رہی ہوں
تو ہی عنوان میری دعا کا
تو اک جھونکا مست ہوا کا