میں تم سے کچھ نہ کہتا ہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میں تم سے کچھ نہ کہتا ہوں
جو درد ملے مسکراکر سہتا ہوں

تم کہتے تھا تنہا جی نہ سکوگے
دیکھ لو تمہارے بن بھی جیتاہوں

Rate it:
Views: 374
25 Nov, 2013