میں ساحل پہ لکھی ہوئی عبارت نہیں
جو لہروں سے مٹ جاتی ہے
میں بارش کی برستی بوند نہیں
جو برس کر تھم جاتی ہے
جسے دیکھا اور بھلا دیا
میں شمع نہیں جسسے پھونکا اور بجھا دیا
میں خواب نہیں جسے دیکھا اور بھلا دیا
جو جلتا رہے گا مگر فنا نہیں ہوگا
خواب عبارت ہوا کی طرح
چاند بوند شمع کی طرح
میرے مٹنے کا سوال نہیں
کیونکہ میں تو محبت ہوں
اور محبت کو کوئی زوال نہیں